بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سنتوں کو وقت سے پہلے پڑھنے کا حکم


سوال

سعودی عرب میں جمعہ کی پہلی اذان وقت سے پہلے دی جاتی ہے، تو کیا ہم اذان کے بعد سنتیں پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

بصورتِ مسئولہ جب تک ظہر کا وقت داخل نہ ہو، جمعے کی سنتیں ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

ومنها الوقت،لأن الوقت كما هو سبب لوجوب الصلوة فهوشرط لأدائها.

(فصل فى بيان شرائط الأركان، ج:1، ص:388، :دارالحديث، القاهره)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144201201214

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں