بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

سگی بہن کو زکوۃ دینے کا حکم


سوال

میری اہلیہ اپنی سگی بہن کوزکوۃ دینا چاہتی ہے، کیا سگی بہن کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

 بہن بھائیوں کو   جو  صاحبِ  نصاب  اور سید نہ ہوں،  زکوۃ  دینا نہ صرف جائز،  بلکہ افضل ہے ۔

فتاوی عالمگیریہ میں ہے:

"والأفضل في الزكاة والفطر والنذر الصرف أولا ‌إلى ‌الإخوة والأخوات ثم إلى أولادهم ثم إلى الأعمام والعمات ثم إلى أولادهم ثم إلى الأخوال والخالات ثم إلى أولادهم ثم إلى ذوي الأرحام ثم إلى الجيران ثم إلى أهل حرفته ثم إلى أهل مصره أو قريته كذا في السراج الوهاج."

(کتاب الزکوۃ،الباب السابع فی المصارف، ج:1،ص:190،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509101020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں