بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سدیس نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام ’’محمد سدیس‘‘  رکھنا چاہتا ہوں،  کیا یہ درست ہے؟

جواب

’’سُدَيْس‘‘ کا معنیٰ ہے: کسی چیز کا چھٹا حصہ،  نیز  ’’سُدَيْس‘‘ایک صحابی کا نام بھی ہے؛  لہذا اس مناسبت سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

الإصابة في تمييز الصحابة (3/ 253):

"سديس العدوي له إدراك قال أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا مرحوم بن عبد العزيز عن أبيه عن سديس العدوي قال غزونا الأبلة فظفرنا بهم ثم انتهينا إلى الأهواز فظفرنا بهم و سبينا كثيرًا فوقعنا على النساء فكتب أميرنا إلى عمر فذكر قصته ولعله شويس الآتي في المعجمة فليحرر."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201515

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں