بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صبح و شام کی مسنون دعائیں


سوال

صبح و شام کے مسنون اذکار کون کونسے ہیں۔ نیز کوئی کتاب بھی تجویز فرما دیں۔

جواب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صبح و شام پڑھنے کی کئی دعائیں اور اذکار منقول ہیں، اگر ہمت ہو تو  ان سب کا اہتمام کرنا چاہیے ، البتہ ان تمام دعاؤں و اذکار کا احاطہ کرنا یہاں ممکن نہیں، اس کیلئے مندرجہ ذیل کتب سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

1) حصن حصین

2) پر نور درائیں(مصنفہ: مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی)

3) الدعاء المسنون (مصنفہ: مفتی محمد سجاد میمن صاحب ، مطبوعہ:  زمزم پبلشرز)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144401100462

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں