بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سمائرہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

سمائرہ نام کی تحقیق مطلوب ہے۔

جواب

کافی تلاش کے باوجود سمائرہ نام کا معنیٰ اور مطلب نہیں مل سکا، البتہ اگر بچی کا رکھنا ہے توسمائرہ کے بجائے سمیراء ، یا سائرہ رکھ لیا جائے تو  بهتر ہے،كيوں  کہ یہ صحابیہ كا نام  ہے۔

 الطبقات الكبرى میں ہے: 

"السميراء بنت قيسبن مالك بن كعب بن عبد الأشهل بن حارثة بن دينار ... و أسلمت السميراء بنت قيس و بايعت رسول اللّه صلى اللّه عليه وسلم."

(الطبقات الكبرى، ج: 8، ص: 322، ط: دار الكتب العلمية - بيروت)

المعجم الوسيط ميں  ہے:

"(سار) : سيرًا، و سيرةً ، و تسايرًا، و مسارًا، و مسيرًا، و مسيرةً: مشى."

(المعجم الوسيط، ص: 458، ط: دار نشر اللغة العربية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406101002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں