کیا اسٹوڈنٹ لون (Student Loan) جائز ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق اسٹوڈنٹ لون (Student Loan) ایک سودی قرض ہے؛ لہذا اسٹوڈنٹ لون (Student Loan) لینا اور دینا ناجائز ہے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5 / 21):
"لأن الربا هو الفضل الخالي عن العوض."
فقط والله أعلم
فتوی نمبر : 144202200524
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن