بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کے کاروبار کا حکم


سوال

السلام علیکم،کیا اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی خریداری میں انویسمنٹ کرنا جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو اس کی کیا شرائط ہیں اور ایک عام آدمی کس طرح ان شرائط کو پوری طرح جان سکتا ہے؟ مجھے ایک دوست نے بتایا تھا کہ کچھ کمپنیز کے شیئرز خریدنا جائز ہے اور کچھ کے نہیں۔ کیا ایسی کمپنیز کی کوئی لسٹ مل سکتی ہے یا آپ رہنمائی فرما سکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا

جواب

اس سوال کا جواب دیا جاچکا ہے، جواب پڑھنے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:http://fatwa.banuri.edu.pk/masla/stock-exchange-mai-shears-k-karobar-ka-hukum/2013-03-19


فتوی نمبر : 143502200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں