بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

spirit vinegar (الکحل سے بننے والا سرکہ) حلال ہے یا حرام؟


سوال

 کیا spirit vinegar حلال ہے؟

جواب

spirit vinegar الکحل سے بنے ہوئے سرکہ کا نام ہے، سرکہ بننے کے بعد چوں کہ اس کی ماہیت تبدیل ہو جاتی ہے ؛ اس لیے یہ حلال ہوگا چاہے  جس قسم کے الکحل سے بنایا جائے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5/ 113)

'' إذا تخللت بنفسها يحل شرب الخل بلا خلاف ؛ لقوله: عليه الصلاة والسلام : «نعم الإدام الخل» ۔ ۔ ۔ فأما إذا خللها صاحبها بعلاج من خل أو ملح أو غيرهما، فالتخليل جائز، والخل حلال عندنا''.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200675

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں