بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سوتيلی ماں کی اولاد سے نکاح کا حکم


سوال

سوال یہ ہے کہ ایک آدمی بیوہ عورت سے نکاح کرتا ہے کیا اس آدمی کا بیٹا اس بیوہ عورت کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

باپ کی منکوحہ (سوتیلی ماں )  کی سابقہ شوہر کی اولادسے  نکاح کرنا جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين ميں ہے:

"وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال.

(قوله: وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال) وكذا بنت ابنها بحر.

قال الخير الرملي: ولا تحرم بنت زوج الأم ولا أمه ولا أم ‌زوجة ‌الأب ولا بنتها ولا أم زوجة الابن ولا بنتها ولا زوجة الربيب ولا زوجة الراب. اهـ."

(كتاب النكاح،فصل في المحرمات،ج3،ص31،ط؛سعيد)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144508100278

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں