سوتیلے باپ کی بہن سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
سوتیلے باپ کی بہن یعنی سوتیلی پھوپھی سے نکاح کرنا جائز ہے۔
فتاویٰ شامی میں ہے:
"قال الخير الرملي: ولا تحرم بنت زوج الأم ولا أمه."
(کتاب النکاح، جلد:3، صفحہ: 31، طبع: سعید)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144412100520
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن