بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سود کی قِسمیں


سوال

سود کی قسمیں مجھے بتا دیں؟

جواب

اموالِ ربویہ میں ربا (سود) کی بنیادی طور پر دو قسمیں ہیں، ایک "ربا الفضل" (یعنی مقدار کا تفاوت) دوسری "ربا النسیئۃ" ( یعنی ادھار)۔آپ کو سود کے متعلق اگر کوئی خاص بات معلوم کرنی ہے تو وہ دوبارہ سوال بھیج کر استفسار کر لیں، ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا،یا کتاب" مسئلہ سود " کا مطالعہ فرمالیں۔


فتوی نمبر : 144404100070

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں