بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سونے کی قیمت مختلف ہونے کی صورت میں کس علاقہ کی قیمت سے زکوۃ ادا کی جائے گی؟


سوال

 سونے کا انٹرنیشنل ریٹ 102000 روپے ہو اور مخصوص علاقے میں 90000 ہو تو زکوۃ  کا حساب کس ریٹ سے دیں گے؟

جواب

اگر سونے کی بین الاقوامی  قیمت اور علاقائی قیمت میں فرق ہو تو زکوۃ ادا کرنے والا جس علاقہ میں رہتا ہو وہاں کے ریٹ کا اعتبار ہو گا اور اسی علاقہ کی قیمت کے اعتبار سے  زکوۃ ادا کرے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202562

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں