بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سوکر اٹھنے کے بعد منی دیکھے تو غسل کا حکم


سوال

اکثر مجھے صبح نیند سے اٹھنے کے بعد کپڑوں پر منی دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے ، نیند میں کچھ پتہ نہیں چلتا، یہ غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں منی کا یقین ہو نے کی وجہ سے غسل واجب ہوگا ،اگرچہ خواب یاد نہ ہو یا نیند میں پتہ نہ چلا ہو ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"وإن رأى بللا إلا أنه لم يتذكر الاحتلام فإن تيقن أنه ودي لا يجب الغسل وإن تيقن أنه مني يجب الغسل."

(کتاب الطہارۃ،الباب الثانی فی الغسل،ج:1،ص:15،دارالفکر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144507101110

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں