بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جس جانور کے خصیتین میں زخم کی وجہ سے سوجھن ہو اس کی قربانی کا حکم


سوال

ایسا جانور جس کے خصیتین میں زخم کی وجہ سے سوجن ہے، کیا اس کی قربانی جائز ہے؟

جواب

جس جانور کے خصیتین  میں زخم کی وجہ سے سوجھن ہو،یا خصیتین کٹ گئے ہوں ،ایسے جانور کی قربانی درست ہے۔

 فتاوی شامی میں ہے :

"تجوز التضحية بالمجبوب العاجز عن الجماع والتي بها سعال والعاجزة عن الولادة لكبر سنها والتي لها كي والتي لا لسان لها في الغنم".  

( رد المحتار، كتاب الأضحية،6/325، ط: سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144312100245

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں