بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ذو القعدة 1445ھ 16 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اسنیک ویڈیو سے کمانا


سوال

اسنیک ویڈیو سے آج کل لوگ کما رہے ہیں، یہ جائز ہے؟ کھیلوں کے پروگرام یا اسلامی پروگرام ہوں تب کیا حکم ہے؟

جواب

اسنیک ویڈیو سے پیسے کمانا ناجائز ہے ، چاہے کھیلوں کے پروگرام یا دینی پروگرام ہی کیوں نہ ہوں۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

اسنیک ویڈیو (Snack Video) ایب کا استعمال اور اس کے ذریعے پیسے کمانا


فتوی نمبر : 144211200067

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں