بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

صرف آلہ تناسل کے انتشار سے وضو کے ٹوٹنے کا حکم


سوال

سوچنے یا دیکھنے سے آلہ تناسل میں حرکت پیدا ہوتی ہے ،کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟

جواب

صرف آلہ کے انتشار  سے وضو نہیں ٹوٹتا ،جب تک کوئی پانی وغیرہ آلہ تناسل سے نہ نکلے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"‌مس ‌ذكره أو ذكر غيره ليس بحدث عندنا. كذا في الزاد ."

(كتاب الطهارة وفيه سبعة أبواب، الباب الثاني في الغسل وفيه ثلاثة فصول، الفصل الأول في فرائض الغسل، ج: 1 ص: 13 ط: رشیدة)

فقط واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144411101533

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں