بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سر پر صدقہ گھمانے کا حکم


سوال

صدقہ سر سے پھیر کے دینا کیسا ہے؟ عموماً جس طرح آج کل لوگ کرتے ہیں ۔

جواب

صدقہ کرنے  سے پہلے سر پر صدقہ  گھمانا بے اصل عمل ہے۔اس سے گریز کرنا چاہیے۔واللہ اعلم

موسوعۃ فقہیۃ کویتیۃ میں ہے :

"الصدقة قربة؛ لأنها تمليك بلا عوض، لأجل ثواب الآخرة، فلا بد فيها من النية، وقد ورد في الحديث أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إنما الأعمال بالنيات (2) ويستحب في الصدقة أن ينوي المتصدق ثوابها لجميع المؤمنين والمؤمنات".

(ج:26،ص:339،دارالصفوۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں