بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لفظ سنان کا معنی


سوال

سنان کے نام کا اردو میں کیا مطلب ہے؟

جواب

سِنَان (سین پر زیر اور نون پر زبر کے ساتھ) عربی زبان میں نیزے کے پھل کو کہتے ہیں،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین میں سے کئی صحابہ کا نام "سنان " تھا، لہذابچےکا یہ نام کررکھنا درست ہے۔

تاج العروس میں ہے:

"والسنان: نصل الرمح) ، هو ككتاب، وإنما أغفله عن الضبط لشهرته."

(سنن، 241/35،ط:وزارة الارشاد والانباء )

اسد الغابة في معرفة الصحابة  میں ہے:

"سنان بن تيمب: سنان بْن تيم الجهني حليف بني عوف بْن الخزرج، وقيل: سنان بْن وبرة.غزا مع رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ المريسيع، وهي غزوة بني المصطلق، وكان شعارهم يومئذ: يا مَنْصُور، أمت أمت."

(حرف سین، باب السین و النون ،559/2،ط:دار اکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101864

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں