بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سماک نام


سوال

’’سماک‘‘  نام کیسا ہے؟

جواب

’’سماک‘‘  نام رکھنا درست، بلکہ بابرکت ہے؛ کیوں کہ یہ ایک صحابی کا نام ہے!

القاموس المحيط (1 / 1195):
"وداجون: ة بالرملة، منها أبو بكر المقرئ. وأبو دجانة، كثمامة: سماك بن خرشة، صحابي". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108200581

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں