بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سجدہ تلاوت سب سننے والوں پر واجب ہے


سوال

اگر میں تلاوت کر رہا ہوں اور قرآن کی تلاوت کے دوران سجدہ آ جاۓ تو کمرے میں موجود جنہوں نے وہ آیات سنیں ہوں، ان سب پر سجدہ واجب ہے؟

جواب

صورت مسئولہ  میں  تلاوت کے دوران آیت سجدہ آجائے  تو جس جس بالغ مرد و عورت  نے آیت سجدہ سنی ہو اس  کے ذمہ سجدہ کرنا واجب ہے ۔

فتاوى هندية  میں ہے :

"والسجدة واجبة في هذه المواضع على التالي والسامع سواء قصد سماع القرآن أو لم يقصد، كذا في الهداية".

(کتاب الصلوۃ،الباب الثالث،1/ 132،المطبعة الكبرى الأميرية ببولاق مصر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144409101175

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں