بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الثانی 1441ھ- 06 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سیاسی قایدین کے بارے میں ایک سوال کا جواب


سوال

السلام علیکم۱مفتی صا حب۱میں مولانا فضل الرحمن کے بارے میں علماء کا نقطہ نظر جا ننا چاھتا ھوں۔لوگ ان کو برا بھلا کہتے حیں، اس میں کس قدر سچائ ھے؟

جواب

ھمارےدار الافتا سے شرعی مسائل کے جوابات دیئے جاتے ھیں،شخصیات کے بارے میں تبصرے ے رائے دینا دارالافتا کا کام اور منصب نہیں۔
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن سیاست دان ہونے کے علاوہ ایک عالم دین بھی ہیں،تا ہم کسی عام آدمی کو بھی بُرا بھلا کہنا درست نہیں،


فتوی نمبر : 143406200018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے