بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کی اجازت کے بغیر جانے والی عورت کا نفقہ شوہر پر واجب نہیں ہے


سوال

اگر عورت ناراض ہوکر چلی جائے تو نفقہ شوہر کے ذمے  واجب ہے یا نہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگرشو   ہر عورت کو رکھنے پر آمادہ ہےاس کے باوجود عورت شوہر کی اجازت کے بغیر  گھر سے چلی جائے تو اس کا نفقہ شوہر پر واجب نہیں ہے۔

فتاوی شامی میں ہے :

"(لا) نفقة لأحد عشر...و (خارجة من بيته بغير حق) وهي الناشزة حتى تعود"

(كتاب الطلاق، باب النفقة، ج3، ص575، 576، سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144406101233

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں