بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کی وفات 16 شعبان کو ہوئی تو عدت کب تک ہے؟


سوال

ایک خاتون کے شوہر کا انتقال 10 اپریل (مطابق 16 شعبان) ہوا اور اس کو حیض بھی نہیں آتا، اس کی عدت کتنی ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ خاتون کی عدت چار  مہینے اور دس دن (ایک سو تیس دن) ہے۔ یعنی  17 اگست تک تھی، جو کہ گزر چکی ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 510):

(و) العدة (للموت أربعة أشهر) بالأهلة لو في الغرة كما مر (وعشر) من الأيام بشرط بقاء النكاح صحيحا إلى الموت.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144110200546

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں