کیابیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدکے ساتھ کسی غیر مرد کے پاس جاسکتی ہے؟
بیوی آمد ورفت میں شوہر کی اجازت کی پابند ہے، اس لیے شوہر کی اجازت کے بغیر والد صاحب کے ساتھ بھی نہ جائے، باقی غیر مرد کے پاس جانے سے سائل کی کیا مراد ہے؟ اسے واضح کرکے دوبارہ معلوم کرلے! فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201777
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن