بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ربیع الاول 1446ھ 14 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا بیوی کی خدمت کرنا


سوال

میراسوال یہ ہےکہ کیا بیماری میں شوہربیوی کی مالش یا اس کی درد والی جگہ کو دباسکتاہےآرام پہنچانےکےلیے؟ میں نےکسی سےسناہے کہ مرد اپنی بیوی کوزوروغیرہ نہیں کرسکتا، گناہ ہے؟

جواب

جس طرح بیوی سے خدمت لینا معیوب عمل نہیں اسی طرح اس کی خدمت کرنابھی معیوب نہیں ہے بلکہ انسانی ہمدردی کے تحت ایسا کرنا باعث اجروثواب بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200403

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں