بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دل کے آپریشن کے لیے دعا


سوال

دل کے آپریشن کی کامیابی کے لیے دعا بتا دیں؟

جواب

ہر فرض نماز کے بعد سیدھا ہاتھ دل پر رکھ کر سات مرتبہ بسم اللہ  الرحمن الرحیم پڑھ کر سات مرتبہ یہ دعا پڑھیں " یَا قَوِيُّ الْقَادِرُ الْمُقْتَدِرُ قَوَّنِيْ وَقَلْبِيْ" ،نیز درود شریف کے ساتھ  "یَا سَلامُ" ایک سو چونتیس (134)مرتبہ پڑھ کر دعا کرلیں، "بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَا سَلَامُ "  (ملا کر )313 مرتبپ روزانہ پڑھنے کا معمول بنالیں  پھر  یا سَلاَمُ یَا سَلامُ کا ورد کرتے رہیں، آپریشن کے وقت تیماردار  بھی یہی ورد رکھیں اور درود شریف بھی پڑھتے رہیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101648

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں