بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے گھر کا کھانا


سوال

السلام علیکم،ایک بندہ ناز پلازا میں ایک دوکان پر کام کرتا ہوں،جس کے پاس کام کرتا ہوں وہ نوجوان لڑکا اہل تشیع ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ وہ دوپہر کا کھانا اپنے گھر سے لے کر آتا ہے،تو کیا اس طرح اہل تشیع کے گھر سے آیا ہوا کھانا اس کے ساتھ بیٹھ کر کھانا جائز ہے؟

جواب

مذکورہ صورت میں اگر اس کھانے میں حرام اجزاء شامل نہ ہوں تو صرف اہل تشیع ہونے کی وجہ سے اس کا کھانا حرام نہیں ہوگا،اس کا کھانا اس کے ساتھ بیٹھ کر کھا سکتے ہیں۔


فتوی نمبر : 143506200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں