بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے ساتھ کاروباری شراکت داری کا معاملہ کرنے کا حکم


سوال

شیعہ کے ساتھ کاروباری شرکت کرنا کیسا ہے؟ یعنی اسے اپنے ساتھ کاروبار میں شریک کرنا یا اس کے ساتھ کاروبار میں شریک ہونا کیسا ہے؟

جواب

شیعہ کے ساتھ کاروباری لین دین اور شراکت داری کا معاملہ کرنا جائز ہے، البتہ کاروباری معاملات کرنے میں دین دار مسلمان کو ترجیح دینا بہتر ہے۔

الفتاوى الهندية (5/ 348):

لا بأس بأن يكون بين المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144201200992

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں