بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہ زیب نام رکھنا


سوال

شاہ زیب نام کامطلب کیا ہے؟

جواب

شاہ زیب کا معنی  ہے: زیب و زینت کا بادشاہ :"شاہ" کا معنیٰ ہے: بادشاہ، صاحبِ تاج و تخت۔ (فیروز اللغات)   اس معنیٰ کے لحاظ سے بچے کایہ نام رکھنا جائز تو ہے، تاہم بچےکا  انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام پر نام رکھنا  زیادہ بہتر ہے،اس لئے ایسا نام رکھنا جو لفظ شاہ پر مشتمل ہو مناسب نہیں ہے ،کیونکہ اس قسم کے ناموں میں فخر اور تکبر کی بو آتی ہے ۔

اسلامی نام رکھنے کےلیے مذکورہ لنک پر کلک کریں ۔

اسلامی نام


فتوی نمبر : 144406100009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں