بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شارق نام رکھنا


سوال

بچے کا نام "شارق" رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

"شارق" کا معنی ہے، روشن  آفتاب ۔

مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔

الصحاح في اللغة - (1 / 354):

"شرق:الشَرْقُ: المَشْرِقُ. والشَرْقُ: الشمسُ. يقال: طلع الشَرْقُ، ولا آتيك ما ذَرَّ شارِقٌ". 

تهذيب اللغة - (8 / 253):

"والشمسُ تسمّى شارِقاً ، يقال : إنِّي لآتيه كلّما ذَرَّ شارِقٌ أي : كلما طَلَعَتِ الشمس ".

مقاييس اللغة - (3 / 205):

"(شرق) الشين والراء والقاف أصلٌ واحدٌ يدلُّ على إضاءةٍ وفتحٍ. من ذلك شَرَقَت الشّمسُ، إذا طلعت. وأشرقت، إذا أضاءت. والشُّرُوق: طُلوعها. ويقولون: لا أفعل ذلك ما ذرَّ شارقٌ"۔

-مصباح اللغات،ص:409،مکتبہ قدوسیہ لاہور۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144301200216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں