بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

شانزہ نام رکھنا


سوال

لڑکی کا نام "شانزہ" رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

شانزہ بے معنی لفظ ہے ،جس کی اصل شنز  اور شونیز ہے، جس کا معنی ہے کلونجی، اس کے بجائے  بچیوں کے ناموں کے لیے صحابیات اور صالحات  کے نام  منتخب کیے جائیں نیز بچیوں کے ناموں کے لیے جامعہ  کی ویب سائٹ سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

اسلامی نام 

لسان العرب میں ہے :

"‌شنز: الشينيز من البزر [البزر]، بكسر الشين غير مهموز؛ عن أبي حنيفة: هذه الحبة السوداء، قال: وهو فارسي الأصل، قال: والفرس يسمونه الشونيز، بضم الشين."

(‌‌ز،‌‌فصل الشين المعجمة،ج5 ،ص362،ط:دار صادر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں