بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شمعون نام رکھنا


سوال

محمد شمعون نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"شمعون "صحابی رضی اللہ عنہ کانام ہے،اورصحابہ رضوان اللہ علیہم کےنام پرنام رکھنابہترہے؛لہذامحمدشمعون نام رکھنادرست ہے۔

الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ میں ہے:

"وقال البخاريّ في الشّين المعجمة: شمعون، أبو ريحانة الأنصاريّ، ويقال القرشيّ، سماه ابن أبي أويس عن أبيه، نزل الشّام له صحبة."

(حرف الشين،حرف الشين بعدهاالميم،٢٩٠/٣،ط:دار الكتب العلمية - بيروت)

ابن ابی حاتم کی الجرح والتعدیل میں ہے:

"شمعون أبو ريحانة الأنصاري، ويقال قرشي، له صحبة."

(ذكر كل اسم ابتداء حروفه على الشين،٣٨٨/٤،ط:طبعة مجلس دائرة المعارف العثمانية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144411101727

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں