شہزادی نام رکھنا کیسا ہے؟ معنی کیا ہے؟
اس نام کا معنی معروف ہے یعنی "بادشاہ کی بیٹی "، یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم بہتر ہے کہ لڑکی کانام کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر یا اچھے معنٰی والا عربی نام رکھا جائے۔ فقط و اللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200622
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن