بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شاہ میرکامعنی اور نام رکھنے کاحکم


سوال

السلام علیکم میں شاہ میر کے معنی جاننا چاہتا ہوں ؟

جواب

شاہ اورمیر دونوں فارسی زبان کے ہیں، ان کے مختلف معانی آتے ہیں، اکثراستعمال اوراصل معنی سردار اوربادشاهہے، اورمیر کامعنی امیر بھی آتاہے، دونوں کی ترکیب کے بعد شاہ میر کامعنی ہوگا بادشاہوں کابادشاہ یا سرداروں کاسردار۔


فتوی نمبر : 143503200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں