بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شافعیہ کے نزدیک بھی وتر عشاء کے بعد ہی پڑھنی ہے


سوال

وتر کی نماز عشاء کے بعد پڑھی جاتی ہے لیکن کس صورت میں عشاء کے وقت سے پہلے ہی پڑھی جاسکتی ہے؟شوافع کا مسئلہ ہے

جواب

شافعیہ کے معتمد قول کے مطابق وتر کی نماز عشاء کی نماز سے پہلے نہیں ہوتی لہذا عشاء کی نماز کے بعد ہی وتر کی نماز پڑھے۔

الموسوعة الفقهية الكويتية (27 / 292):

"وقت الوتر عند الحنابلة - وهو المعتمد عند الشافعية - يبدأ من بعد صلاة العشاء وذلك لحديث خارجة المتقدم، وفيه: فصلوها ما بين العشاء إلى طلوع الفجر قالوا: ويصلى استحبابا بعد سنة العشاء؛ ليوالي بين العشاء وسنتها. قالوا: ولو جمع المصلي بين المغرب والعشاء جمع تقديم، أي في وقت المغرب فيبدأ وقت الوتر من بعد تمام صلاة العشاء.

ومن صلى الوتر قبل أن يصلي العشاء لم يصح وتره لعدم دخول وقته، فإن فعله نسيانا أعاده.

وفي قول عند الشافعية: وقت الوتر هو وقت العشاء، فلو صلى الوتر قبل أن يصلي العشاء صح وتره."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201218

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں