بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شفق نام رکھنا


سوال

شفق نام کیسا ہے؟ اسکا معنیٰ کیا ہے اور اس کے رکھنے کاکیا حکم ہے؟

جواب

’’شفق‘‘ کئی معانی میں استعمال ہوتا ہے:

 خوف،  شفقت، کسی چیز کا ردی حصہ، غروب کے بعد آسمان کی روشنی (لال یا سفید)۔

دوسرے اور چوتھے معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے۔ بچی کا نام رکھنا ہو تو بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھ دیا جائے۔ 

لسان العرب میں ہے:

"الشفق الخوف. تقول: أنا مشفق عليك أي أخاف. والشفق أيضا الشفقة وهو أن يكون الناصح من بلوغ النصح خائفا على المنصوح. تقول: أشفقت عليه أن يناله مكروه..... والشفق: الرديء من الأشياء وقلما يجمع. ويقال: عطاء مشفق أي مقلل؛ قال الكميت: ملك أغر من الملوك، تحلبت ... للسائلين يداه، غير مشفقوقد أشفق العطاء. وملحفة شفق النسج: رديئة. وشفق الملحفة: جعلها شفقًا في النسج. والشفق: بقية ضوء الشمس وحمرتها في أول الليل ترى في المغرب إلى صلاة العشاء. والشفق: النهار أيضًا؛ عن الزجاج، وقد فسر بهما جميعا قوله تعالى: فلا أقسم بالشفق. وقال الخليل: الشفق الحمرة من غروب الشمس إلى وقت العشاء الأخيرة، فإذا ذهب قيل غاب الشفق، وكان بعض الفقهاء يقول: الشفق البياض لأن الحمرة تذهب إذا أظلمت، وإنما الشفق البياض الذي إذا ذهب صليت العشاء الأخيرة، والله أعلم بصواب ذلك".

(ق، فصل الشین المعجمہ ج نمبر ۱۰ ص نمبر ۱۸۰،دار صادر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144310101305

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں