کیا ایک شادی شدہ عورت کسی غیر مرد سے دوستی کر سکتی ہے ؟
عورت چاہے شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ ہو، اس کے لیے کسی بھی اجنبی یا نامحرم مرد سے دوستی کرنا (اور مرد چاہے شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ، اس کے لیے غیر محرم عورت سے دوستی کرنا اور بلاضرورت رابطہ کرنا) شرعًا ناجائز اور سخت گناہ کی بات ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111200216
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن