بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیرت النبی صلی علیہ والہ وسلم کے مطالعے کے لیے مفید کتب


سوال

سیرت النبی صلی علیہ والہ وسلم کے مطالعے کے لیے کونسی کتاب مفید ہے؟

جواب

حضوراکرم ﷺ کی سیرتِ  مبارکہ پر  مندرجہ ذیل کتب سے استفادہ کیا جاسکتا ہے:

1: سیرتِ رسول اکرم  ( صلى اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ ۔

2: سیرتِ المصطفٰی ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم) از مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ۔

3:"رحمۃ للعالمین" قاضی سلیمان منصورپوری رحمہ اللہ  ۔ 

4:النبی الخاتم: از مولانا سید مناظر احسن گیلانی  رحمہ اللہ ۔

5: اسوۂ رسول اکرم ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم)  از حضرت ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ۔

 6:   نشر الطیب فی ذکرالحبیب:از مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412101071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں