بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سیکورٹی کیمرااورویب کیم کے استعمال کاحکم


سوال

بہت سی دوکانوں میں سیکورٹی کے لئے کیمرالگاہواہوتاہے تاکہ کوئی گاہگ چوری وغیرہ کرے تو پکڑاجاسکے ۔کیااسے کیمراکا استعمال جائزہے ؟اگر نہیں توکیوں ؟اسی طریقے سے ویب کیم کا استعمال کیوں ناجائزہے ؟

جواب

اسلام میں تصویر کشی حرام قراردی گئی ہے اس لئے سیکورٹی کیمرا،ویب کیم یاکوئی بھی وہ ذریعہ جو تصوریرکشی کا باعث بنتاہو ،کا استعمال ناجائزہے۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں