بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیقول میں سین کی تعیین


سوال

(سیقول)میں جو سین ہے وہ کیا ہے زائد ہے یا اور کچھ ہے؟

جواب

"سیقول"میں سین زائد نہیں ہے بلکہ مضارع کے صیغے کو مستقبل کے معنی میں کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے۔  

إعراب القرآن و بیانه میں ہے:

"(‌سَيَقُولُ) السين حرف استقبال."

(ج:1، ص:200، ط:دار ابن كثير،دمشق، بيروت)

"الجدول في إعراب القرآن و صرفه و بیانه" میں ہے:

"الإعراب: (السین) حرف استقبال."

(ج:1، ص:287، ط:مؤسسۃ الایمان،بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308102101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں