بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سیونگ سرٹیفیکیٹ پر زکاۃ کے وجوب کا حکم


سوال

کیا سیونگ سرٹیفیکٹ پر بھی زکاۃ ضروری ہے؟

جواب

جی ہاں، سیونگ سرٹیفکیٹ کی مد میں جمع کردہ اصل رقم کی مالیت تنہا یا دیگر ملکیتی رقوم کے ساتھ مل کر نصاب کے برابر ہو اور اس پر سال گزر جائے تو اس پر بھی زکاۃ  واجب ہوگی۔ سیونگ سرٹیکفیٹ سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے، لہٰذا نفع کی رقم مالیاتی ادارے سے وصول ہی نہ کی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200701

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں