بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

ساس داماد كے لیے محرم ہونے کاحکم


سوال

ساس محرم ہے یانامحرم ہے؟

جواب

 ساس داماد کے لیے محرم ہے ۔

فتاوی ھندیہ میں ہے:

"(القسم الثاني المحرمات بالصهرية وهي أربع فرق: (الأولى) أمهات الزوجات وجداتهن من قبل الأب والأم وإن علون."

(كتاب النكاح وفيه أحد عشر بابا،الباب الثالث في بيان المحرمات وهي تسعة أقسام،القسم الثاني المحرمات) بالصهرية،ج:1،ص:274،ط:دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501102217

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں