بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 ربیع الثانی 1446ھ 07 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ساریہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

ساریہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ساریہ" کا معنٰی ہے: "ستون"، "رات کو آنے والا بادل"، نیز یہ دو صحابۂ رسول "ساریہ بن اوفٰی" اور "ساریہ بن زنیم" کا نام بھی ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا جائز ہے۔

الصحاح تاج اللغۃ وصحاح العربیۃ میں ہے:

"والسارية: الأسطوانة. والسارية: السحابة التي تأتي ليلا."

(حرف الواو والياء، فصل: السين، 2376/6، ط: دار العلم للملايين)

اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ میں ہے:

"سارية بن أوفى

س: سارية بن أوفى وفد إلى النبي صلى الله عليه وسلم فعقد له النبي، فسار إلى بني مرة، فعرض عليهم الإسلام، فأبطئوا عليه، فعرض عليهم السيف، فلما أسرف في القتل أسلموا، وأسلم من حولهم من قيس، فسار إلى النبي صلى الله عليه وسلم في ألف."

(حرف السين، باب السين مع الألف، سارية بن أوفى، 380/2، ط: دار الكتب العلمية)

وفیہ ایضًا:

"سارية بن زنيم

س: سارية بن زنيم بن عمرو بن عبد الله ابن جابر بن محمية بن عبد بن عدي بن الديل بن بكر بن عبد مناة بن كنانة.

كان من أشد الناس حضرا، وهو الذي ناداه عمر بن الخطاب رضي الله عنه: يا سارية الجبل."

(حرف السين، باب السين مع الألف، سارية بن زنيم، 380/2، ط: دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406102271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں