بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

سرکاری نوکری کے لیے بطوررشوت تنخواہ دینا


سوال

کیا سرکاری نوکری کرنا جائز ہے؟ اگر نوکری والے کہیں کہ ہمیں پہلی دو تنخواہیں دو تو کیا یہ جائز ہے؟

جواب

واضح رہے کہ نفسِ سرکاری نوکری جو ایمان داری سے کی جائے  اس میں کوئی مضائقہ نہیں،  ليكن اس  كے  حصول کے ليے رشوت دينا ناجائز هے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 423):

"دفع المال للسلطان الجائر لدفع الظلم عن نفسه وماله ولاستخراج حق له ليس برشوة يعني في حق الدافع."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200789

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں