ایک شخص سرکاری بینک میں ملازم تھا، اب وہ ریٹائرڈ ہو چکا ہے، اور اس کو حکومت کی طرف سے پنشن ملتی ہے۔ کیا اس کے لیے پیشن لینا جائز ہے؟
مذکورہ شخص کے لیے بینک ملازمت سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد پنشن لینا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ أعلم
فتوی نمبر : 143507200035
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن