بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1446ھ 05 نومبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت


سوال

 آج ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کتنی ہے، بلوچستان سے میرا تعلق ہے؟

جواب

چاندی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے،  لہذا زکوٰۃ  ادا کرتے ہوئے یا قربانی کےایام میں چاندی کے فی تولہ کی بازاری قیمت معلوم کرلیجیے (آج کل انٹرنیٹ پر بھی بآسانی دیکھی جاسکتی ہے)، اور اس کے مطابق چاندی کے ساڑھے باون تولہ کی قیمت کا حساب کرلیں۔

آج ۲۸ جولائی ۲۰۲۰ میں پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت : 1484 روپے ہے، اس اعتبار سے ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت : 77910  روپے بنتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200406

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں