سرار نام رکھنا کیسا ہے؟ سنا ہے سرار کسی صحابی کا نام تھا؟
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے الاصابہ میں "سرار بن ربیع "رضی اللہ عنہ کو صحابہ کی فہرست میں ذکر کیا ہے، لہذا سرار نام رکھنا درست ہے۔
الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے:
"سرار بن ربيع: ذكره ابن إسحاق وابن الأمين في ذيله على الاستيعاب من حديث محمد بن إسماعيل الصائغ، فليحرر."
(حرف السین المہملہ،ج:۳،ص:۳۳، ط:دار الکتب العلمیۃ)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144610101553
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن