بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سانپ منہ میں ڈال کر نکالنا


سوال

شعبدہ بازی کے لیے سانپ کو منہ میں ڈال کر نکالنا جائز ہے؟

جواب

سانپ کا پالنا اور منہ میں ڈال کر نکالنا اور اس طرح لوگوں کو شعبدہ بازی دکھانا یہ تمام امور عبث اور بیکار ہیں۔ان میں مشغول رہنا جائز نہیں ہے۔

فتاوی شامی میں ہے :

’’ قوله ( وكره كل لهو ) أي كل لعب وعبث فالثلاث بمعنى واحد كما في شرح التأويلات والإطلاق شامل لنفس الفعل واستماعه كالرقص والسخرية والتصفيق وضرب الأوتار من الطنبور والبربط والرباب والقانون والمزمار والصنج والبوق فإنها كلها مكروهة لأنها زي الكفار واستماع ضرب الدف والمزمار وغير ذلك حرام وإن سمع بغتة يكون معذورا ويجب أن يجتهد أن لا يسمع ‘‘۔

(کتاب الحضر والاباحۃ، ج:6، ص:395، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم 

 


فتوی نمبر : 144402101144

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں