بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سامان کے بدلہ سامان خریدنے کا حکم


سوال

کیا پرانی موٹر سائیکل دے کر ایک سال بعد نئی  موٹر سائیکل اسی کمپنی کا بدلے میں لے سکتے ہیں؟

جواب

پرانی موٹر سائیکل کے بدلے  اسی کمپنی سے نئی موٹرسائیکل لینا/خریدنا شرعا جائز ہے،اور اگر پرانی موٹر سائیکل کے ساتھ کچھ رقم دے کر نئی موٹرسائیکل خریدی جائے تو یہ بھی جائز ہے۔

مجلۃ الاحکام العدلیۃ میں ہے:

"(المادة 122) بيع المقايضة بيع العين بالعين أي مبادلة مال بمال غير النقدين."

(کتاب البیوع،ص31،ط؛دار الجیل)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101536

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں