بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے ساتھ سورت ملانا


سوال

کیا صلاۃ التسبیح میں تمام رکعتوں  میں سورہ فاتحہ  کے بعد سورت ملانا چاہیے؟

جواب

صلاۃ التسبیح بھی دیگر نفل نمازوں  کی طرح ایک نماز ہے، اس کی چاروں رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا ضروری ہے۔

صلاۃ التسبیح کی مکمل تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا  تفصیلی فتوی ملاحظہ فرمائیں:

صلاۃ التسبیح کا تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201956

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں